سڈنی ( ایم کیو ایم پریس ریلیز) ایم کیو ایم آسٹریلیا کے تحت ایم کیوایم کے قائدِ تحریک الطاف حسین کی تصنیف فلسفہِ محبت کی تقریبِ رونمائی کی گئی جس میں تمام آسٹریلیا میلبورن،برسبین اور سڈنی کے کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب سے ایم کیو ایم آسٹریلیا کے آرگنائزر افروز شاہین ، انچارج کامران قادری اور ایم کیو ایم میلبورن کے انچارج ثاقب رضوان نے کارکنان و ہمدردوں سے گفتگو اور قائدِتحریک الطاف حسین سے تجدیدِوفاکیا۔کرتے ہوئے کتاب فلسفہ محبت کے مختلف پہلووں پرروشنیڈالی ،آخرمیں کارکنان نے اس عزم کا آعادہ کیاکے مشکل کی ہر گھڑی میں تحریک اور قائدِتحریک الطاف حسین کے ساتھ کھڑے رہینگے اور قائدِتحریک
حسین سے تجدیدِوفاکیا۔
ا
Comments are closed.