THE NEXT JUDICIAL MURDER WILL BE OF IMRAN KHAN

By Fatimah Bhuttoo

I am anticipating another Judicial murder after my Grandpa Zulifqar Ali Bhutto. Imran is likely to be the next Victim.

See my previous articles of 2008 in Guardian, London. I said that Nawaz and Zardari used Benazir’s shoulder to get NRO from Musharaf.

Fatimah Bhutto

They revived power and expelled the same Musharaf who relieved them of Billions of Dollars of looted money from the poor people of Pakistan. I said that They head the two largest, and most corrupt, parties in the state which are nothing more than Pots and kettles When they cannot compete with powerful leaders, they kill them by gun or courts. See round the world. it is the same everywhere.

میرے دادا بھٹو شہید کے عدالتی قتل کے بعد میں اسی اپاہج عدلیہ کا اگلا شکار عمران کی صورت دیکھ رہی ہوں۔

لندن کے گارڈین اخبار میں میرے چھپے آرٹیکلز پڑھ لیں جب میں نے 2008  میں یہ کہا تھا کہ نواز اور زرداری دونوں کرپٹ لیڈر اور کرپٹ جماعتوں کو ہیڈ کرتےہیں جو سواے چاے دانی اور برتنوں سے زہادہ ویلیو کے نہیں۔ اسی چاے دانی سے پہلے چاپے پانی پہنچاتے ہیں۔ پھر بھی کام نہ بنے تو مروا دیتے ہیں۔میں خود اپنے اکلوتے بھای سمیت جان بچا کر ملک بدری کے دھکے کھا رہی ہوں۔ جب یہ لوگ قد آور لیڈر کا مقابلہ نہیں کر پاتے تو اسے گولی سے یا عدالتے سے مروا دیتے ہیں۔ تاریخ میں تلاش کر لو۔یہی ملے گا آپ کو پوری دنیا میں۔

پہلے ان دونوں نے آنٹٰٰی بے نظیر کا کندھا استعمال کر کے مشرف سے این آر او لیا اور عوام کے لوٹے اربوں روپے معاف کرا لیے۔ پھر پاکستان میں حکومت لیتے ہی مشرف کے احسان کو بھول کر اسے ملک سے بھگا دیا ۔ پھر بینظیر کو دونوں نے مل کر قتل کروا دیا وگرنہ اس کے ہوتے نہ زرداری صدر بن سکتا تھا نہ نواز شریف وزیر اعظم۔ یہ دونوں بینظر پھوپھی کے پاوں برابر بھی قابل نہ  تھے لہذا اسے مروانے کے بعد انھوں نے مل کر باری باری لمبی حکومتیں کی۔ بھول گیا آپ لوگوں کو ؟

آج عمران ان سب پہ حاوی ہے۔ اس کا یہ مقبالہ نہیں کر پاے۔ پہلے اسے افغانستان کے دہشت گرد شوٹرز سے مروانا چاہا۔ سازش پکڑی گئی۔ اب عدالت کے زریعے یہ عمران کو راستے سے ہٹانے جا رہے ہیں۔ آنکھیں کھول لیں میرے پاکستان۔

روز کسی نہ کسی جج کے خلاف سیاستدان غلیظ بیانات دیتے رہتے ہیں مگر ایسی کیا قیامت آ گئی تھی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران کے خلاف سوموٹو  صرف اس لیے  لے لیا کہ اس نے زیبا چوہدری جج کےخلاف بیان دیا کہ وہ اس کے خلاف قانونی ایکشن لے گا۔ کیا ہر شہری کو اس حق کے استعمال کا کوئی اختتار نہیں ؟ اور اس کے خلاف   اتنا بڑا عدالتی بنچ بنا دیا ۔ اور فیصلے کون کروا رہا ہے۔ لندن میں ییٹھا نواز شریف جو خود عدالتی مفرور ہے ۔ وہ خود سپریم کورٹ حملہ میں ملوث تھا۔ آرمی کو گالیاں دیتا رہا ہے۔ مگر آے دن اس کا بھای نواز شریف اور آرمی چیف کسی نہ کسی بہانے یہاں لندن میں نواز شریف سے خفیہ ڈکٹیشن لینے آ رہے ہیں۔ کیا ہمیں نہیں پتہ کہ شہباز شریف قطر ایرپورٹ پہ اسرائیلی حکام سے کیوں نو گھنٹے ملا۔ کون سا ملک ہے جس کے اشارے پہ یہ لوگ پاکسان کو بیچ چکے ہیں اور اب عرمان کو عدالت کے ذریعے ختم کروا کے ہمشیہ کے لیے اقتدار اپنے پاس رکھیں گے کیوں کہ کوئ اور پارٹی تو ہے ہی نہیں جو ان کی دوست اتحادی یا حلیف نہ ہو ۔ سب ایک صراحی سے شراب پی رہے ہیں۔ کیا پاکستانی عوام  ایک  بات بتا سکتی ہے۔   وہ کون سی ایک وجہ ہے کہ صرف اسی نواز فیملی اور زرداری گینگ کو ہی ایک بار پھر حکومت میں رکھا جاے جو پہلے ہی چالیس سال سے حکومت کرتے آ رہے ہیں۔ کوئی ایک وجہ بتا سکتے ہیں آپ ؟

فاطمہ بھٹو

Recommended For You

About the Author: Tribune