پاکستان اور پاکستان میں سیاست کا مستقبل کیا ہے

جس معاشرہ میں عدل و انصاف نا پید ہو جاتا ہے، منصف بدعنوانی  کا شکار ہو جاتے ہیں ایسا معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے اور اسُکی ریاست و ملک ختم ہو جاتا ہے۔ تاریخ میں وہ گمُ ہو جاتے ہیں یا پھر اُن کو  آنے والی قومیں  سیا ہ اور بدترین دور سے یاد کرتی ہیں۔

Recommended For You

About the Author: Tribune