افغانستان میں طالبان کی حکومت کا پاکستان اور خطہ پر کیسے اثر ات ہونگے
امریکی اور مغربی ممالک کی افغانستان میں شکست اور افغانستان، چین، روس، ایران، ترکی اور پاکستان کے بلاک کی جانب بڑھنے سے کیا پاکستان کے امریکہ اور مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات پر اثر پڑے گا۔
بھارت کو طالبان کی حکومت سے بہت بڑا دھچکا لگا ہے، بھارت کے اب پاکستان کے خلاف کیا عظائم ہو سکتے ہیں۔
طالبان کا کابل پر کنٹرول کے بعد مغربی ممالک کے سفارتکاروں اور وزرا خارجہ کے پاکستان کی اعلی قیادت کے ساتھ ملاقتوں کے پسِ پردہ کیا وجوہات ہیں، کیا یہ صرف انِ ممالک کی فوجوں اور شہریوں کو افغانستان سے نکالنے میں پاکستان کی مدد حاصل کرنا ہے یا کچھ اور معاملات بھی شامل ہیں۔
An overview of the current political affairs – A talk with Mehmood Shaam
پاکستان کے نامور اور تجربہ صحافی شخصیت محمود شام صاجب کے ساتھ سید عتیق الحسن کی بات چیت۔ ۔ ۔ ۔
کیا طالبان کی افغانستان میں حکومت کے پاکستان اور خطہ پر اثرات۔ امریکی اور مغربی ممالک کی افغانستان میں شکست اور افغانستان، چین، روس، ایران، ترکی اور پاکستان کے بلاک کی جانب بڑھنے سے کیا پاکستان کے امریکہ اور مغربی ممالک کے تعلقات پر اثر پڑے گا۔ طالبان کا کابل پر کنٹرول کے بعد مغربی ممالک کے سفارتکاروں اور وزرا خارجہ کے پاکستان کی اعلی قیادت کے ساتھ ملاقتیں کے پسِ پردہ کیا وجوہات ہیں، کیا یہ صرف انِ ممالک کی فوجوں اور شہریوں کو افغانستان سے نکالنے میں پاکستان کی مدد حاصل کرنا ہے یا کچھ اور معاملات بھی ہیں۔