مشرقی پاکستان ٹوٹنے کی کہانی

مشرقی پاکستان ٹوٹنے کی کہانی

بی بی سی کی شائع ہونے والی ۲۵ نومبر ۲۰۲۲ کی رپورٹ

پاکستان کا جنرل عامر عبداللہ خان نیازی بھارت کے جنرل اروڑہ سنگھ کے سامنے ہتھیار ڈال رہا ہے

https://www.bbc.com/urdu/articles/c295e3re322o

میں نے اسِ سے پہلے بھی مشرقی پاکستان ٹوٹنے کے بارے میں تجزیاتی رپورٹس لکھیں ہیں، ویڈیو لاگ کئے ہیں، کیونکہ یہ پاکستان کی درد بھری کہانی اور پاکستانیوں کا المیہ ہے۔ پاکستان کو توڑنے والے ڈھٹائی کے ساتھ آج تک حکومت کر رہے ہیں اور اب خسارے کی زد میں آنا والا ٹوٹا پھوٹا کرپشن کا مارا بچا کچا پاکستان بھی مالی طور پر آخری سانسیں لے رہا ہے۔ جو قوم اپنے ماضی سے نہیں سیکھتی اور سوتی رہتی ہیں وہ پھر خود ماضی بن جاتی ہیں اور آنے والی نسلیں ان پر تھوکتے ہیں۔

بی بی سی کی شائع ہونے والی رپورٹ کو میں نے آپ کے لئے ریکارڈ کر لیا ہے۔ آپ اسے بی بی سی کی اردو سروس کے دئیے ہوئے لنک پر جاکر بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں یا پھر  آپ اسے ڈائون لوڈ کرکے پڑھ سکتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ اسے ضرور پڑھیں گے۔

سابقہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون

میں کوشش کرونگا کہ اسِ رپورٹ کا انگلش ترجمعہ بھی نئی نسل کے لئے کر دوں۔ سید عتیق الحسن سڈنی آسٹریلیا

Recommended For You

About the Author: Tribune