Community پاکستان اور پاکستان میں سیاست کا مستقبل کیا ہے Tribune — November 9, 2023 comments off جس معاشرہ میں عدل و انصاف نا پید ہو جاتا ہے، منصف بدعنوانی کا شکار ہو جاتے ہیں ایسا معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے اور اسُکی ریاست و ملک ختم ہو جاتا ہے۔ تاریخ میں وہ گمُ ہو جاتے ہیں یا پھر اُن کو آنے والی قومیں سیا ہ اور بدترین دور سے یاد کرتی ہیں۔