PAKISTAN IS CURRENTLY FACING A DIRE SITUATION

 

Pakistan is currently facing a dire situation, where unrest and conflict prevail. The Pakistan Army has resurfaced the controversial East Pakistan film, evoking strong emotions among the populace. In Khyber Pakhtunkhwa, over fifty individuals have tragically lost their lives due to direct gunfire from the army. The people of Khyber Pakhtunkhwa are filled with anguish and despair. Recently, the world witnessed an attack on the Supreme Court, orchestrated by a coalition of the army, ISI, police, and elements opposed to national interests, who currently hold power. Their intentions are to remove the Chief Justice and his colleagues from their positions, charging them with treason. Moreover, they aim to re-arrest Imran Khan and hastily convict him of treason. These actions are part of an anti-Pakistan agenda assigned to the Pakistan Army and ISI for implementation.

پاکستان جل رہا ہے اور آخری سانسیں لے رہا ہے۔ مشرقی پاکستان کی فلم پاکستان کی فوج دوبارہ چلا رہی ہے۔ خیبر پختوں خواہ میں فوج نے سیدھی گولیاں چلا کر پچاس سے زیادہ لوگوں کو شہید کیا ہے۔ خیبر پختوں خواہ کی عوام کی آنکھوں میں خوں اترا ہوا ہے۔ کل سپریم کورٹ پر حملہ کے مناظر دنیا نے دیکھے، اس کے پیچھے فوج، آئی ایس آئی ، پولس اور ملک دشمن عناصر جو حکومت پر قابض ہیں انکا ہاتھ ہے۔ یہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور انکے ساتھیوں کو فارغ کرکے ان پر غداری کے مقدمات چلانا چاہتے ہیں۔ عمران خان کو دوبارہ گرفتار کرکے غداری کا مقدمہ چلا کر فوری سزا سنانا چاہتے ہیں ، تحریک انصاف کے تمام قائدین کو گرفتار کر لیا ہے اور پی ٹی آئی کو کل عدم جماعت قرار دیکر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ سب  پاکستان دشمن طاقتوں  کا ایجنڈا ہے جس کو عملی جامہ پہنانے کا پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کو کام سونپا گیا ہے۔

Recommended For You

About the Author: Tribune