چاند رات عید فیسٹیول 2013 سڈنی اور میلورن

ہماری کثیر الثقافتی روایات کا عظیم مظاہرہ؛ چاند رات عید فیسٹیول کی گونج سڈنی سے میلبورن تک؛ دونوں شہروں میں مجموعی طور پر تیس ہزار سے زیادہ لوگوں کی شرکت چاند رات... Read more »

واہ ری یہ جمہوریت

سید عتیق الحسن، سڈنی آسٹریلیاء حقیقی جمہوریت کسی بھی معاشرہ کے لئے اسِ لئے ضروری ہے کہہ اسِ میں سے عام و خاص سب کو اپنی رائے اور بلا امتیاز ووٹ کا... Read more »

!!!ہائے یہ شہر کراچی

سید عتیق الحسن یہ جو کبھی منیِ لندن کہلاتا تھا ، علم و ادب جس کی پہنچان تھی ، جس کے قہوہ خانوں میں شعر و ادب کی محفلیں سجتی تھیں ،... Read more »

نجانے کتنے گھروں کےعوض یہ گھرٹھہرا

نغمہ حبیب الیکشن 2013 اس وقت ملک میں سب سے اہم ترین معاملہ ہے اور پوری قوم کی نظریں آنے والے دنوں پر جمی ہوئی ہیں سیاسی پارٹیاں اس وقت عوام دوستی... Read more »

کيا ہو رہاہے، کيا ہو سکتا ہے اور کيوں

محمد عبد الحميد يہ تحرير کھلے ذہن سے پڑھيں? اگر کسي بات سے اختلاف ہو تو اس کا مطلب يہ نہيں کہ ميں غلط ہوں يا خدا نخواستہ آپ صحيح نہيں? حالات... Read more »

فوج اب تک کيا کرتي رہي ہے اور اب کيا کر سکتي ہے

يہ تحرير کھلے ذہن سے پڑھيں? اگر کسي بات سے اختلاف ہو تو اس کا مطلب يہ نہيں کہ ميں غلط ہوں يا خدا نخواستہ آپ صحيح نہيں? حالات کو کئي زاويوں... Read more »

اراکين پارليمنٹ ميں فنڈز کي بندر بانٹ کي مزيد تفصيلات سامنے آگئيں

اسلام ا?باد (ثناء نيوز)پاکستان پيپلز پارٹي کے دور حکومت کے ا?خري ايام ميں اراکين پارليمينٹ ميں فنڈز کي بندر بانٹ کي مزيد تفصيلات سامنے ا?گئيں ہيں سب نے بہتي گنگا مين ہاتھ... Read more »

سڈنی کے ساحلوں سے لاہور کے میدانوں تک! آغازِ یوم ِ پاکستان23 مارچ 2013ء

(پاکستان تحریکِ انصاف، نیو ساؤتھ ویلز، سڈنی ،آسٹریلیا) 23 مارچ 2013ء بروز ہفتہ یومِ پاکستان کی تہترویں سالگرہ کے موقع پرپاکستان تحریکِ انصاف نیو ساؤتھ ویلز کے زیرِ اہتمام ایک رنگا رنگ... Read more »

شاہد خان آفریدی

ندیم ندوی قومی کرکٹ ٹیم دل کے دورے کے بعد جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے۔ خوش آئیند امر ہے کہ پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش میں دھل جانے کے بعد دوسرے میں... Read more »

چاند رات عید فیسٹیول آسٹریلیاء کی انتظامیہ اقبال میموریل اسپیشل ایجوکیشن ٹرسٹ اسکول کراچی کے بچوں کو اسکالر شپ دیگی

کراچی(پریس ریلیز ،14 مارچ): چاند رات عید فیسٹیول آسٹریلیا کی انتظامیہ اقبال میموریل اسکول کے مستحق اسپیشل طلباء کو اسکالر شپ دیا کرے گی۔ اس بات کا اعلان چاند رات عید فیسٹیول... Read more »

دوھری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کو آئین کے مطابق ہر شعبہ میں برابری ملی چائیے؛ فورم کی آواز

سڈنی (ٹریبییون انٹرنیشنل آسٹریلیا رپورٹ): بروز اتوار مورخہ 24 فروری کو سڈنی میں انٹرنیشنل فورم آف ڈیول نیشنل پاکستانیز کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں سڈنی میں قائم پاکستانی کمیونٹی... Read more »

دوھری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کا فورم سڈنی میں آج ہوگا

سڈنی ؛ دوھری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کی جانب سے بنایا جانے والا فورم کا آج بروز اتوار شام چار بجے سڈنی میں اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم کا انعقاد... Read more »

اليکشن کيوں اور کيسے ملتوي ہو سکتے ہيں

محمد عبد الحميد اللہ کي شان ہے کہ نواز شريف، جنھوں نے زندگي ميں کبھي اليکشن نہ کرائے اور 2008 ميں دو دفعہ اس کا بائيکاٹ کيا، اب اس کے التوا کے... Read more »

دوہری شہریت

ندیم ندوی اللہ معاف کرے ہمیں بھی دوہری شہریت کا مرض لاگو ہوچکا ہے۔ بے خبری میں ہم بھی جس تھالی میں کھا تے تھے اسی کا چھید بند کرنے کے جتن... Read more »

ڈھول کا پول کھل گيا

محمد عبد الحميد ڈھول کي آواز بہت اونچي ہوتي ہے ليکن اندر سے خالي ہوتا ہے? يہي صورت سپريم کورٹ کے بلند باگ دعووں کي ہے? اگر کچھ لوگوں کو ابھي تک... Read more »

کیا دوھری شہریت رکھنے والے محب وطن پاکستانی نہیں؟

بڑے دکھ کی بات ہے کہ اب تو پاکستان کی عدالت عظمی میں بیٹھے انصاف دینے والے بھی پاکستانیوں کی دوھری شہریت پر باتیں کر رہے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہہ پاکستان... Read more »

ايم کيو ايم آسڑيليا کی جانب سے وحدت المسليمين کانفرنس

ايم کيو ايم آسڑيليا ( نيو ساؤتھ ويلز يونٹ) کی جانب سے بروز ہفتہ 2 فروری  2013 کو وحدت المسليمين کانفرنس کے نام سے ربيع و  اؤل کے بابرکت مہينہ ميں منعقد... Read more »

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے بوگس اور گھبراہٹ و الزام تراشی، مختلف مافیا کے سرغنہ ہیں

انہوں نے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے عوام کو شعور دیا معاہدہ اسلام آباد حکومت کے ساتھ ہوا ہے اور ہمیشہ حکومت کے ساتھ ہی ہوتا ہے ۔سہیل... Read more »

علامہ طاہر القادری نے پاکستان میں نئی تاریخ رقم کی ہے؟

سید عتیق الحسن، سڈنی آسٹریلیاء مولانا طاہر القادری صاحب کا کیا کوئی خفیہ ایجنڈا ہے یا تھا اسِ کا مجھے علم نہیں کیونکہ میرے پاس نجم سیٹھی کی طرح کوئی چڑیا نہیں... Read more »

پاکستانی ہزارہ کمیونٹی کا پاکستان میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف سڈنی مظاہرہ

سڈنی (رپورٹ سید عتیق الحسن)؛ سڈنی میں مقیم پاکستانی ہزارہ کمونیٹی نے پاکستان میں ہزارہ اور شیعہ کمیونٹی پر قاتلانہ حملوں اور معصوم لوگوں کو شہید کرنے کے خلاف سڈنی کے کاروباری... Read more »

پاکستان، پی پی پی اور بلاول

سید عتیق الحسن، سڈنی آسٹریلیاء محترمہ بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پرسیاسی اکابرین ، صحافت کے الم برداروں اور پاکستان کی عوام کو صدر مملک آصف علی زرداری سے... Read more »

اگر پاکستان بچا نا ہے تو سامنے آنا ہوگا

  سید عتیق الحسن، سڈنی آسٹریلیاء :علامہ طاہر القادری نے پاکستان میں قدم رکھنے کے بعد میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے  کہا کہ وہ اپنے 23 دسمبر کے مینارِ پاکستان کے خطاب... Read more »

پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل میڈیا میں اجاُگر ہونے کے بعدسفارتکاروں کا ردعمل

پاکستانی کمیونٹی سے حمایت میں پیٹیشن تیار، سفارتخانہ کی کارکردگی کے چرچے ٹریبیون انٹرنیشنل آسٹریلیاء پاکستانی کمیونٹی کو سڈنی میں موجود کونسل خانہ اور کیمبرہ میں واقع سفارتخانہ سے درپیش مشکلات کی... Read more »

عوامی خادم

ندیم ندوی: عقل کہتی ہے وہ کام ہی کیا جس کو کرنے کے بعد ڈھنڈورا نہ پیٹا جائے۔شائد اسی بات کو لوگ میری کم عقلی گردانتے ہیں۔ مجھے شائد آپ نے پہچانا... Read more »