پاکستان مانگ رہا ہے آزادی

پاکستان مانگ رہا ہے آزادی
آزادی ان حاکموں سے جو محکوم ہیں مغربی سامراج کے
پاکستان مانگ رہا ہے آزادی
آزادی ان سرداروں سے جو غلام ہیں مغربی طاقتوں کے
پاکستان مانگ رہا ہے آزادی
آزادی ان جاگیرداروں سے جو خدمت گار ہیں مغربی آقاؤں کے
پاکستان مانگ رہا ہے آزادی
آزادی ان لٹیروں سے جو شراکت دار ہیں بیرونی سرمایہ داروں کے
پاکستان مانگ رہا ہے آزادی
آزادی ان سیاسی ڈھو نگیو ں سے جوپیروکار ہیں مخالفینِ نظریہ پاکستان کے
ُ پاکستان مانگ رہاہے آزادی
آزادی ان آمروں سے جو تابعِ ہیں مغربی جابروں کے
پاکستان مانگ رہا ہے آزادی
(سید عتیق الحسن)

Recommended For You

About the Author: Tribune